Results 1 to 2 of 2

Thread: غمِ زمانہ نے جھاڑی، نشاطِ عشق کی مستی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 غمِ زمانہ نے جھاڑی، نشاطِ عشق کی مستی

    غمِ زمانہ نے جھاڑی، نشاطِ عشق کی مستی
    وگرنہ ہم بھی اٹھاتے تھے ، لذّتِ الم آگے
    دل و جگر میں پَر افشاں جو ایک موجۂ خوں ہے
    ہم اپنے زعم میں سمجھے ہوئے تھے ، اس کو دم، آگے
    خدا کے واسطے داد اس جنونِ شوق کی دیجیئے
    کہ اس کے در پہ پہنچتے ہیں ، نامہ بر سے ، ہم، آگے
    قسم جنازے پہ آنے کی میرے کھاتے ہیں ، غالبؔ!
    ہمیشہ کھاتے تھے جو میری جان کی قسم آگے

    2gvsho3 - غمِ زمانہ نے جھاڑی، نشاطِ عشق کی مستی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: غمِ زمانہ نے جھاڑی، نشاطِ عشق کی مستی

    2gvsho3 - غمِ زمانہ نے جھاڑی، نشاطِ عشق کی مستی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •